Description
میں موٹر سائیکل کے ساتھ پارٹ ٹائم ڈلیوری/رائیڈر کی سروس فراہم کرتا ہوں۔
کھانا، دوائی، دستاویزات یا چھوٹے پارسل وقت پر اور محفوظ طریقے سے پہنچا دیتا ہوں۔
شام کے اوقات اور ویک اینڈ پر دستیاب ہوں۔
ذمہ دار، ایماندار اور وقت کا پابند ہوں۔
اسلام آباد/راولپنڈی ایریا میں سروس دستیاب ہے۔
ریٹ بات چیت سے طے ہو جائیں گے۔
واٹس ایپ/کال کریں۔ (View phone number)