Description
3 KVA Petrol Generator Sawafuji SH3900EXE – Working Condition
استعمال شدہ مگر مکمل ورکنگ حالت میں جرنیٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اسٹارٹ بالکل ٹھیک ہوتا ہے اور اچھا لوڈ اٹھاتا ہے۔
تفصیل:
- برانڈ: Sawafuji (Elemax GX200 Engine – 6.5 HP)
- آؤٹ پٹ: 2.5 KVA ریٹڈ / 3 KVA میکس
- فیول: پیٹرول
- سنگل فیز 220V
- گھر یا دکان کے لیے بہترین
کنڈیشن:
- مکمل چلنے والا
- باڈی ٹھیک حالت میں
- صرف ہلکی گرد (لمبے عرصے سے رکھا ہوا تھا)
قیمت: 32,000 روپے (قابلِ بات چیت)
مقام: ملتان
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔