Description
السلام و علیکم سوزوکی کیری جاپانی بہت اچھی حالت میں ہے صرف گھریلو استعمال میں چلتی رہی ہے۔پٹرول کی اوریج اچھی ہے۔فریم بہترین ہے۔اوریجنل حالت میں ہے۔حصہ اوکے ہے۔انجن اوکے ہے۔ٹائر بلکل نئے ہیں۔لائف تائم ٹوکن ہے اسلام آباد نمبر میں ہے بائیو میٹرک بھی اوکے ہے گاڑی کی مکمل فائل موجود ہے۔فریم اوریجنل ھالت میں ہے۔ویلڈ نہیں ہوا۔گاڑی کو چیک کرنا ہو تو دولتالہ تحصیل
گوجرخان میں چیک کر سکتے ہیں۔شکریہ
رابطہ نمبر(Chat with seller)