Description
دیسی مرغ اور مرغی (جوڑا) فروخت کے لیے
صحت مند، گھر میں پالے گئے دیسی مرغ اور مرغی دستیاب ہیں۔
فوری فروخت مقصود ہے۔
قیمت: 5500 روپے
مقام: لائنز ایریا جیکب لائن
رابطہ: واٹس ایپ
(Chat with seller)
سنجیدہ لوگ خریداری کے لیے رابطہ کریں ٹائم پاس دور رہیں