Description
آسٹریلین ییلو ریڈ آئی بریڈر پئیر 2500
فیروزی پئیر ساتھ تین بچے تین ہفتے کے 3000
میل ریڈ آئی آف وائٹ، فیمیل ڈائنسپائڈ ساتھ دو بچے 4 انڈے 2500
ڈائنسپائڈ بریڈر میل 1000
ڈائنسپائڈ بریڈر پئیر 2000
فشر بریڈر پئیر+ 5 انڈے 3500
لاٹینو بریڈر پئیر+5 انڈے 5000
کاکٹیل دو فیمیل عمر 8 ماہ، 3 ماہ، تین میل 3000 فی عدد
تین پورشن سفید کیج, سائز تین، ڈیڑھ، ڈیڑھ 15000
تین پورشن بلیک کیج 6 پارٹیشن سائز تین، ڈیڑھ، ڈیڑھ 16000
کیج کور ترپال 2 عدد گرین سائز پانچ، تین، دو 7000
سنگل کیج دو پارٹیشن فولڈنگ تین، ڈیڑھ ، ڈیڑھ 5500
سنگل فکسڈ کیج اڑھائی، ڈیڑھ ، ڈیڑھ 4000
کیج ٹرے ایک عدد تین، ڈیڑھ 800
بریڈر بوکس بڑا ایک عدد 800
چھوٹے بریڈر بوکس دو عدد 500 فی پیس
کجیاں/ڈولیاں 7 عدد 100 فی پیس
تمام پرندے اور سامان لینے پر رعایت کے ساتھ ٹوٹل 70 ہزار روپے
جس نے پرندوں یا تفصیل میں لکھی چیزوں کی پکچرز یا ویڈیوز دیکھنی ہوں ان باکس پر واٹس ایپ نمبر لے کر رابطہ کر لیں۔ شکریہ