Description
کتاب کانام: راکھ
مصنف کا نام: مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ راکھ کے بارے میں کہتے ہیں: ’’راکھ ایک ایسے المیے کے بارے میں تھا، جس نے پورے ملک کو متاثر کیا۔ جس نے مسلمانوں کی، پاکستانیوں کی تاریخ بدل ڈالی۔ میں کبھی مشرقی پاکستان نہیں گیا تھا، مگر اس خطے سے میری روحانی وابستگی ہے۔ میں آج بھی کہتا ہوں کہ میرے اندر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا گھاؤ ہے‘‘۔
آپ کو ہمارے پاس سے ہر طرح کی کتاب آسان ریٹ پر مل سکتی ہے۔
598 صفحات پر مشتمل ناول