Description
اعلی معیار کی لکڑی کی چوکھٹیں اور دروازے برائے فروخت کل 7 چوکھٹیں اور 14 دروازے موجود ہیں جن میں سے 2 دو پٹ والے دروازے ہیں۔
تمام دروازی اور چوکھٹیں بہترین حالت میں ہیں، بالکل نئی جیسی۔
سائز
چوکھٹ چوڑائی 78.8 انچ اونچائی 90 انچ
دروازه چوڑائی 22 انچ اونچائی 73 انچ
تمام دروازے اور چوکھٹیں بہترین حالت میں ہیں، بالکل نئى جيسي