Description
السلام علیکم،
چلتی ہوئی دکان/آفس میں فوٹو کاپی مشین لگانے کے لیے مناسب جگہ کرایے پر دستیاب ہے۔ یہ جگہ ایسے شخص کے لیے بہترین ہے جو اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنا چاہتا ہے یا اپنی مشین کہیں اور شفٹ کرنا چاہتا ہے۔
خصوصیات:
مقام (Location): جی سیون مرکز اسلام آباد
رش والی جگہ: یہاں سارا دن کسٹمرز کی آمد و رفت رہتی ہے ۔
بجلی کی سہولت: بجلی کا معقول انتظام موجود ہے۔
مناسب جگہ: مشین اور آپریٹر کے بیٹھنے کے لیے کافی جگہ ہے۔
رابطہ: اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو مزید معلومات کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں۔
+92/335
5888-
286