Description
چائے پراٹھا پوائنٹ کے لیے تجربہ کار کاریگر درکار ہے۔ امیدوار کو کوئٹہ ہوٹل کے اسٹینڈرڈ کے مطابق کام آتا ہو اور پراٹھے کی ہر قسم (سادہ، انڈا، آلو، چکن وغیرہ) بنانے کا مکمل تجربہ ہو۔ اچھی اور معیاری چائے بنانا جانتا ہو۔
تنخواہ: (تجربے کے مطابق)
سہولیات: رہائش فراہم کی جائے گی، دن میں تین وقت کھانا دیا جائے گا۔