Description
پریمیم کچن اینڈ ڈائننگ سیٹ ڈیسکرپشن
ایک خوبصورت اور اسٹائلش جگ شامل ہے جو مضبوط میٹریل سے بنا ہوا ہے، روزمرہ استعمال اور مہمانوں کی سروس دونوں کے لیے بہترین۔
اس کے ساتھ 6 میچنگ گلاسز ہیں، نفیس ڈیزائن کے ساتھ، جوس، واٹر یا کولڈ ڈرنکس سرونگ کے لیے پرفیکٹ۔
ایک بڑا سائز کا تھرموس بھی موجود ہے جو گرم اور ٹھنڈی دونوں چیزیں دیر تک محفوظ رکھتا ہے — چائے، کافی یا دودھ کے لیے آئیڈیل۔
مزید اس سیٹ میں ڈنر/کسٹرڈ سیٹ شامل ہے، جو ڈیسرٹ یا ڈائننگ ٹیبل پریزنٹیشن کو خوبصورت بناتا ہے۔
اعلیٰ کوالٹی
اسٹائلش ڈیزائن
فیملی یوز اور گفٹنگ کے لیے بہترین