Description
اسلام علیکم پیاری بہنوں! یہ سوٹ آپ سب کے لیے واقعی بہت پیارا اور بہترین ہے۔
کسی بھی طرف سے کوئی فالٹ نہیں، نہ کہیں سے سوٹ پھٹا ہوا ہے اور نہ دھاگے نکلے ہوئے ہیں۔
یہ سوٹ بالکل صاف، نیٹ اور پہننے میں اسٹائلش لگے گا، آپ کی خوبصورتی کو اور بھی نکھار دے گا۔
پیاری بہنوں! جو بہن یہ سوٹ پسند کرے، وہ ہم سے رابطہ کر کے آسانی سے حاصل کر سکتی ہیں۔
یہ سوٹ بالکل فریش ہے اور صرف تین دفعہ پہنا گیا ہے، باقی بالکل نیٹ اور کلین ہے۔
اس سوٹ کی فائنل پرائز 3500 ہے اور یہ آپ کے لیے فلڈ ڈسکاونٹ کے ساتھ ہے۔
جو بھی بہن یہ سوٹ لینا چاہے، براہِ کرم ہم سے رابطہ کرے۔
جزاک اللہ