Description
بیس ماڈل بائک برائے فروخت ہے۔
بائک روزمرہ استعمال میں رہی ہے اور اچھی کنڈیشن میں ہے۔
انجن اور گیئر 100٪ اوکے
سسپنشن اور بریکس درست
کاغذات کلیئر
فیملی یوز بائک
پٹرول ایوریج اچھی ہے
کوئی بڑا کام نہیں
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب ہے، تھوڑی بہت نیگوشی ایبل ہے۔
لوکیشن پر آ کر بائک چیک کی جا سکتی ہے۔