Description
سفید رنگ کی صحت مند بکری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
عمر: 11 ماہ
جسامت: اچھی خاصی بڑی ہے
صحت: بالکل تندرست اور ایکٹیو
یہ بکری گھر میں ہی پالی گئی ہے، منڈی یا باہر کی نہیں ہے۔
گھر کی مجبوری کی وجہ سے فروخت کی جا رہی ہے۔
جس کو واقعی ضرورت ہو وہ آ کر خود دیکھ سکتا ہے۔
What's up number:(View phone number)
Phone Call:(View phone number)