Description
میرے پاس اپنا لوڈر رکشہ موجود ہے اور میں فیصل آباد سٹی میں سامان کی مستقل / روزانہ کی بنیاد پر ڈلیوری کا کام تلاش کر رہا ہوں۔
دکان دار، گودام، آن لائن سیلرز یا کوئی بھی ادارہ جو ڈلیوری کا کام دلوا سکتا ہو، رابطہ کرے۔
فیصل آباد سٹی کے اندر تمام علاقوں میں کام کے لیے دستیاب روزانہ کام کو ترجی
ذمہ دار، بروقت اور ایماندار سروس