Description
میڈیکل کمپنی (Indus Pharma) کی اوریجنل ڈیجیٹل ویٹ مشین ہے۔
تھوڑی استعمال ہوئی ہے لیکن بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔
اس کا اپنا ڈبہ (Box) بھی ساتھ موجود ہے۔
دیکھنے میں بہت خوبصورت اور مضبوط ہے۔
ڈیجیٹل اسکرین پر وزن بالکل صاف نظر آتا ہے۔
جس بھائی کو چاہیے وہ رابطہ کر لے۔
(View phone number)
قیمت 3 ہزار ہے لیکن کمی پیشی ہو جائے گا 2100 تک ہو جائے گا کوئی مشکل نہیں ہے رابطہ کریں صرف سنجیدہ ہے لوگ رابطہ کریں جن کو لینا ہے