Description
انتہائی خوبصورت اور شاہانہ انداز میں تیار کیا گیا خالص لکڑی کا شوکیس فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس شوکیس پر نفیس ہاتھ سے کی گئی کارونگ اور اوپر کلاسک کراون ڈیزائن موجود ہے جو اسے ایک رائل لک دیتا ہے۔
یہ شوکیس نہ صرف آپ کے قیمتی شو پیسز اور کراکری کو محفوظ رکھتا ہے بلکہ آپ کے ڈرائنگ یا ڈائننگ روم کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیتا ہے۔
:
خالص اور مضبوط لکڑی سے تیار کردہ
سامنے اور سائیڈز پر شیشے کے دروازے
اندر کشادہ شیلف سسٹم
نیچے اضافی اسٹوریج کیبنٹس اور درازیں
مضبوط، بھاری اور دیرپا ساخت
حالت: استعمال شدہ مگر نہایت بہترین
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب ہے اور بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔