Description
السلام علیکم، سینسولہ فیکٹری لاہور کے تیار کردہ خالص عطر حاصل کریں، عطر کے تاجر فیکٹری ریٹ اور عام خریدار ڈسٹری بیوٹر ریٹ پر خریدیں، تین گرام کے ٹیسٹر قیمت ادا کر کے منگوائے جا سکتے ہیں، لاہور والے خریدار سینسولہ فیکٹری یا میرے گھر تشریف لائیں اور عطر لے کر قیمت ادا کریں، پاکستان کے دوسرے شہروں میں منگوانے کے لئے کیش آن ڈیلیوری کے ساتھہ حاصل کریں، برائے مہربانی عطر بھیجنے کے بعد ڈیمانڈ بتانے والے اور بےمقصد اعتراض کرنے والے لوگ رابطہ نہ کریں، عطر کو پسند کرنے والے ریٹ لسٹ کے لئے رابطہ کریں، شکریہ، اعجاز، چھاپہ، لاہور
whatsapp message only
(View phone number)