Description
ہم کو اپنے آفس میں ایک عدد لڑکی کی ضرورت ہے جو آفس میں آنے والے لوگوں کو اچھے طریقے سے ولکم کرے اور ہماری سروس کے بارے میں معلومات دے سکے اور موبائل فون پر آنے والی بھی سن سکے
تعلیم کم از کم B A ھو
خوش اخلاق ھو
عمر کم از کم 30 سال
تجربہ ایک سال کا ھو
لاھور کی رہائش ھو
ماڈل ٹاؤن ۔ٹاون شیپ۔ پینڈی سٹاپ ۔فیصل ٹاؤن
کی رہائشی کو ترجی دی جائے گی
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
(Chat with seller)