Description
حضرات توجہ فرمائیں یہ حجام کی دکان ہے جو میں اگے دینا چاہتا ہوں بال کٹنگ داڑھی وغیرہ جس بھائی نے لینی ہے وہ میرے ساتھ رابطہ کریں اور ایکس ان بکس پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ پر تو اپنا وقت بچائیں میرا قیمتی وقت بچائیں جس بھائی نے لینی ہے وہی رابطہ کریں سامان وغیرہ سارا لگا ہوا ہے