Description
میں بہترین اردو اور انگلش ٹائپنگ کر سکتا ہوں۔ میں موبائل کے ذریعے تمام کام مکمل کر کے فائل آپ کو بھیج دوں گا (یا ڈاؤن لوڈ کر کے دے دوں گا)۔
ضروری نوٹ: > * میں اپنی پیمنٹ (اجرت) روزانہ کی بنیاد پر وصول کروں گا۔
پیسے لینے کے لیے میں صرف جیز کیش (JazzCash) کا استعمال کروں گا۔