Description
السلام علیکم
میرے پاس گھریلو ایکویریم کی مختلف اقسام کی صحت مند، ایکٹیو اور خوبصورت مچھلیاں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
دستیاب اقسام:
کامن گولڈ فش
امپورٹڈ گولڈ فش
کوئی فش
ڈائمنڈ کوئی فش
ڈائمنڈ کوئی فش ہائی فن
شبنکن گولڈ فش
سکر فش
مولی فش
گپی فش
وڈو ٹیٹرا فش
زیبرا ڈانیو فش
حالت: 100٪ صحت مند
سائز: اچھی گروتھ
قیمت: مناسب (بات چیت سے طے ہوگی)
لوکیشن: شاہین آباد، گوجرنوالہ
ہوم پِک اپ دستیاب
شوقین حضرات رابطہ کریں، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
واٹس ایپ / کال: (View phone number)