Description
Assalamualaikum
میں چھوٹے کاروباروں کے لیے گوگل بزنس پروفائل (Google Maps Listing) بنانا سیکھ رہا ہوں۔
پریکٹس کے مقصد کے لیے میں پہلے 20 کاروباروں کو بالکل مفت گوگل پر لسٹ کر رہا ہوں۔
اگر آپ کا کاروبار گوگل میپس پر موجود نہیں
یا کالز اور گاہک کم ہیں
تو مجھ سے رابطہ کریں۔
یہ پیشکش صرف حقیقی کاروباروں کے لیے ہے۔
محدود نشستیں – صرف 20 کاروبار
Contact in WhatsApp
(Chat with seller)