Description
خوبصورت اور مضبوط آئرن سیفٹی ڈور دستیاب ہے۔
اس میں جدید کٹ ورک ڈیزائن، بلیک اور گولڈ کلر فنش ہے جو گھر کی خوبصورتی کو دوگنا کر دیتا ہے۔
دروازہ مضبوط میٹریل سے تیار کیا گیا ہے، بارش اور دھوپ میں بھی دیرپا رہے گا۔
مضبوط آئرن فریم
جدید اور یونیک ڈیزائن
گھر، فلیٹ یا آفس کے لیے بہترین
حسبِ ضرورت سائز بھی بن سکتا ہے
Condition: New
Price: مناسب / بات چیت کے ذریعے
Location: مبارک پور
Contact: OLX