Description
درخواستیں مطلوب ہیں
ڈرائیونگ، الیکٹریشن، مکینک، سینیٹری سپروائزر،
ڈرائیور کے لیے ڈرائیونگ لائسنس PSV/HTV اور کم از کم 10 سال کا تجربہ ہونا لازم ہے۔
الیکٹریشن / مکینک کے لیے کم از کم 10 سال کا تجربہ ہونا لازم ہے۔
سینیٹری سپروائزر کے لیے کم از کم انٹرمیڈیٹ اور متعلقہ شعبہ میں 3 سال کا تجربہ ہونا لازم ہے۔
رابطہ: منیجر (ایچ آر)
بارا اینڈ عمر پراپرٹیز لمیٹڈ
ملتان رابطہ نمبر:
(View phone number)
(View phone number)