Description
ہوٹل کے لیے تجربہ کار بریانی بنانے والا کک درکار ہے۔
امیدوار کو چکن اور بیف بریانی بنانے کا مکمل تجربہ ہونا چاہیے۔
روزانہ کی کچن ذمہ داریاں سنبھالنے کی صلاحیت ہو۔
صاف ستھرا کام کرنے والا اور وقت کا پابند ہو۔
تنخواہ تجربے کے مطابق دی جائے گی۔
رہائش کی سہولت دستیاب ہے
دلچسپی رکھنے والے افراد فوراً رابطہ کریں