Description
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں 0/3/4/6/3/8/7/8/8/8/5[1/19, 12:16 PM] syedusmanjillani21: سیلری ڈیٹیل
1-روز کا خرچہ 200 روپے
2-ایک یا دو انڈے روزانہ
3-ہفتے میں تین دن سبزی
4-دس دن بعد ایک کلو گوشت
5-چار من گندم سالانہ
6ایک من جھونا یعنی چاول سالانہ
7-مہینے میں ایک کلو گیس سلنڈر میں
8- تین ہزار روپے تک مہینے کا راشن
9-سالانہ تنخواہ ایک لاکھ سے لے کے ڈیڑھ لاکھ تک
10-اگر بچہ ہے تو بچے کو پڑھائیں گے اس کا بھی دو ہزار روپیہ مہینے کا ملے گا
11-رہائش ملے گی فری
12-سو یونٹ بجلی
13-سولر پر بھی انرجی ملے گی
15-بڑی عید اور چھوٹی عید پر دونوں میاں بیوی کو ایک ایک سوٹ ملے گا
[1/19, 12:16 PM] syedusmanjillani21: 16-ایک کلو دودھ روزانہ
[1/23, 9:46 PM] syedusmanjillani21: السلام علیکم جی بھائی جان یہ جو نوکری ہے نا یہ دو کنال کی حویلی ہے اس میں کام ہے ہر قسم کا اور دو ایکڑ زمین ہے اس کی کاشت کرنی ہے اب اپ سے یہ سب کچھ ہو سکے گا کہ نہیں یہ اپ بتائیں
[1/23, 9:51 PM] syedusmanjillani21: بھائی جان دو کنال کی حویلی ہے اس میں جانور ہیں ان کی دیکھ بھال کرنی ہے دو ایکڑ زمین ہے اس کے اوپر کاشت کرنی ہے خرچہ ہمارا ہی ہے اپ کی تنخواہ ہے تنخواہ کا پیکج اوپر دے دیا ہے ایریا لاہور کا ہے لاہور میں کاہنہ والی سائیڈ اگر کاشت زیادہ ہوگی تو اس کے علیحدہ سے پیسے اپ کو ملیں گے