Description
نوکيا 130 ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد موبائل فون ہے۔ اس کی بیٹری ٹائمنگ بہت بہترین ہے اور کالنگ بالکل صاف آواز کے ساتھ ہوتی ہے۔ ایس ایم ایس اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس کا کی پیڈ نرم اور استعمال میں آسان ہے، جبکہ آواز تیز اور واضح ہے۔ بزرگ افراد یا سادہ موبائل استعمال کرنے والوں کے لیے نہایت موزوں فون ہ