Description
چلتا ہوا (Up & Running) ڈیری پلانٹ فروخت کے لیے دستیاب
ایک مکمل اور بہترین حالت میں *چلتا ہوا ڈیری پلانٹ* فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مکمل ڈیری سیٹ اپ جدید مشینری کے ساتھ
دودھ پروسیسنگ اور ملک سسٹم
پیسچرائزرز اور ہوموجنائزرز
جوسنگ مشینیں
پاؤچ اور کارٹن پیکنگ مشینیں
Made in Switzerland
پلانٹ بہترین کنڈیشن میں چل رہا ہے
لوکیشن: سالم انٹرچینج سے 7 کلومیٹر
فیکٹری کا کل رقبہ: 4 کنال 5 مرل
رابطہ برائے تفصیلات
(View phone number)