Description
اعلیٰ کوالٹی اسٹین لیس اسٹیل سے بنی ہوئی / شوارما گیس ہیٹر مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین بالکل ٹھیک حالت میں ہے اور فوری استعمال کے قابل ہے۔
چکن اور بیف شوارما بنانے کے لیے موزوں ہے۔
گیس پر چلنے والی مشین
مضبوط اور پائیدار اسٹین لیس اسٹیل باڈی
یکساں ہیٹ کے لیے ملٹی برنرز
لمبا راڈ اور گوشت رکھنے کی پلیٹ
ریسٹورنٹس اور فاسٹ فوڈ بزنس کے لیے بہترین