Description
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت دیسی دوغلی گبن تیار بکری
دوگلی سے مراد سال میں دو دفعہ بریڈ کرنے والی اور اچھی دور کی ایوریج رکھنے والی
سیکنڈ ٹائمر چار مہینے کی گارنٹی کے ساتھ گبن دانتوں میں چار دانت
نسل کوالٹی میں بہترین بڑے اور کھلے پیٹ میں بچے ڈلیور کرنے میں چند دن لیتی ہے