Description
ہاتھوں کو زخمی ہونے سے بچائیں۔گاجر کا حلوہ بنانے کے لئے گاجریں کش کرنے والا فکس ٹیبل کے ساتھ دستیاب ہے۔گھنٹوں کا کام منٹوں میں وہ بھی سہولت کے ساتھ مکمل محفوظ۔
رابطہ کے لئے پہلے وقت لیں۔قیمت مناسب ہے اس لئے کمی بیشی پر بحث مت کیجئے گا
شکریہ