Description
اگر آپ گھر کے لیے دودھ یا اعلیٰ نسل کے جانور پالنے کے شوقین ہیں، تو یہ جوڑی آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ ماشاءاللہ بکری قد آور، خوبصورت اور دودھ میں بے مثال ہے، جبکہ اس کی مادہ بچی (پٹھ) اپنی ماں کی طرح شاندار نشوونما پانے والی اور تندرست ہے۔ دونوں جانور گھر کے پلے ہوئے، چست اور ہر طرح کی بیماری سے پاک ہیں۔