Description
تجربہ کار الیکٹریشن دستیاب ہے جو گھر، دفتر اور دکان کے لیے ہر قسم کا الیکٹرک کام ایمانداری، صفائی اور حفاظت کے ساتھ انجام دیتا ہے۔ کام مکمل تسلی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
سہولیات:
نئی اور پرانی وائرنگ
پنکھا، لائٹ، سوئچ، ساکٹ کی فٹنگ
شارٹ سرکٹ اور الیکٹرک فالٹ کی درستگی
یو پی ایس / انورٹر کنکشن
ایم سی بی اور ڈی بی بورڈ انسٹالیشن
اے سی اور گیزر پوائنٹ وائرنگ
علاقہ: Askri 11, DHA phase 5,6,7,8,9
⏰ ہنگامی سروس دستیاب
مناسب اور معقول چارجز
کال / واٹس ایپ: (View phone number)
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں، شکریہ۔