Description
کیا آپ بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان ہیں؟
اپنے گھر یا دکان کو سستی شمسی توانائی پر منتقل کریں۔
خصوصی پیشکش:
صرف ایک بیٹری کے ساتھ یہ سسٹم جوڑیں اور سارا دن سورج کی روشنی سے چھ سو واٹ تک بجلی بالکل مفت حاصل کریں۔ پنکھے، لائٹس اور موبائل چارجنگ اب مفت چلائیں!
پیکیج میں شامل تینوں اشیاء:
Inverter/UPS: Tron Uno 12V (بہترین کارکردگی)
Solar MPPT: Alhamd 60A, 100VDC (تیز ترین چارجنگ)
Solar Panels: 4 × 150w solar plates = 600 watts
قیمت اور رابطہ:
رعایتی قیمت: 55,000 روپے (کمی بیشی ممکن ہے)
مقام: روات، جی ٹی روڈ، اسلام آباد/راولپنڈی
نوٹ: تمام سامان ورکنگ حالت میں ہے۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر رابطہ کریں۔
Price is fixed and final.
اسد
روات جی ٹی روڈ اسلام آباد