Description
سبز طوطا برائے فروخت
تفصیل:
خوبصورت، صحت مند اور ایکٹو سبز طوطا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اچھی خوراک کھاتا ہے، رنگ صاف اور پر اچھے ہیں۔
شوقین حضرات رابطہ کریں، غیر سنجیدہ افراد معاف کریں۔
شہر: ڈیرہ غازی خان
قیمت: 10,000 روپے
رابطہ: (View phone number)