Description
یہ ہاتھ سے بنائی گئی اللہ عربک کیلیگرافی ہے
استعمال کیے گئے ہیں acrylic colour
بالکل نئی پینٹنگ ہے
گھر ،آفس، گفٹ کے لیے بہترین ہے
مکمل ہینڈ میڈ آرٹ ورک ہے
اسلامی ارٹ پسند کرنے والوں کے لیے بہترین انتخاب
12×18 کینوس کا سائز
ریٹ مناسب رکھا گیا ہے
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں
مقام مانسہرہ کالونی لانڈی کراچی الوحید اسکول نزد مسجد اقصی
contact (View phone number)