Description
کیا آپ اپنے بچوں کے اسکول، کالج یا اپنے آفس جانے کے لیے ایک آرام دہ اور بااعتماد سواری کی تلاش میں ہیں؟
ہم لائے ہیں الحفیظ گارڈن (Phase 1) کے رہائشیوں کے لیے خاص سروس!
ہماری سروس کی خصوصیات:
گاڑی: بالکل نئی اور صاف ستھری Wagon R (مکمل AC کے ساتھ)۔
پہلی ترجیح: وقت کی مکمل پابندی اور حفاظت۔
سکون: رش اور گرمی سے پاک پرسکون سفر۔
تجربہ کار ڈرائیور: بااعتماد اور ذمہ دار ڈرائیونگ۔