Current location icon
All categoriesDropdown arrow
رجسٹرڈ رائیڈر آپ کی دہلیز پر—بس واٹس ایپ کریں یا کال کریں۔" 0
1/ 1

رجسٹرڈ رائیڈر آپ کی دہلیز پر—بس واٹس ایپ کریں یا کال کریں۔"

Khayaban-e-Sir Syed, Rawalpindi
2 hours ago
Description
رجسٹرڈ رائیڈر آپ کی دہلیز پر—بس واٹس ایپ کریں یا کال کریں۔" بچوں کو اسکول چھوڑنا ہو، گھر کا سامان لانا ہو، کہیں جانا ہو—کسی ایپ کی ضرورت نہیں۔ بس واٹس ایپ، کال یا میسج کر دیں، رائیڈر آپ کی بتائی ہوئی لوکیشن پر آ جائے گا۔" "جو لوگ ماہانہ پک اینڈ ڈراپ یا کوئی بھی سروس لینا چاہتے ہیں، انہیں اصل ڈرائیونگ لائسنس، شناختی کارڈ اور موٹر سائیکل کے کاغذات کی کاپی بھی دی جائے گی۔ ان شاء اللہ۔" "میں ایک آزاد (انڈیپنڈنٹ) رجسٹرڈ رائیڈر ہوں جو آپ کو ہر طرح کی خدمات فراہم کرتا ہوں۔" whatsapp zero Three three two one Five Three seven eight five eight "یہ سروس صرف ان علاقوں کے لیے ہے: خیابانِ سرسید، امین ٹاؤن، آئی-10/4، 4 نمبر چونگی تک، کٹاریاں، سیٹلائٹ ٹاؤن اور اعوان مارکیٹ۔"
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1110752675
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery