Description
ماشاءاللہ خوبصورت دمبہ فروخت کے لیے دستیاب
> ماشاءاللہ 2 دانت کا صحت مند دمبہ دستیاب ہے۔
قد کاٹھ بہت اچھی ہے اور باڈی اسٹرکچر مضبوط ہے۔
رنگ براؤن ہے، نسل اور ساخت واضح نظر آتی ہے۔
ہڈیوں کے جوڑ بہت مضبوط اور قدرتی ہیں۔
بہت اچھی طرح پالا ہوا، ایکٹو اور مکمل صحت مند ہے۔
شوقین حضرات کے لیے بہترین چوائس ہے۔
صرف سمجھدار اور شوقین افراد ہی رابطہ کریں۔
غیر سنجیدہ اور وقت ضائع کرنے والے حضرات معذرت کریں۔