Description
بنا بجلی کے چلنے والی
ڈی سی بارہ وولٹ پانی والی موٹر فارسیل
ڈی سی موٹر ۔ بیٹری ۔سولر پلیٹ 260 واٹ
کوئی فالٹ نہیں پرفیکٹ ورکنگ میں ہے تیسری منزل تک پانی چڑھاتی ہے پندرہ سے سولہ منٹ میں 600 لیٹر والا ٹینک فل کر دیتی ہے ۔۔گھر میں سولر لگوایا ہے جس وجہ سے اس کی ضرورت نہیں اب۔۔
price. . . 40k