Description
گوجرانوالہ میں واقع، ملٹی نیشنل کمپنی میں 20 سے 30 میل اور فی میل ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔
کام: پیکنگ اور پروڈکشن لائن کا آسان اور صاف ستھرا کام
تعلیم: میٹرک
عمر: 18 سے 28 سال
شفٹ: دن
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
مقام: لوہیاں والی نہر، پنڈی بائی پاس، گوجرانوالہ.