Description
ہمارے پاس منجی لگانے والے مشینیں کچھ چالو حالت میں کچھ کا انجن صحیح نہیں ہے موجود ہے ہم نے کام چھوڑ دیا ہے یہ مشینیں سبسکرائب کے طور پہ لے سکتے ہیں یا اپنے کام کرنے کے لیے اپ لے سکتے ہیں ہر مشین میں 50 فیصد سلور ہے۔ 12 عدد 6 ہارس پاور انجن بھی ساتھ ہیں