Description
نسان کمپنی کی وِنگ روڈ گاڑی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہے، فیملی استعمال رہی ہے اور مکمل طور پر اسموتھ ڈرائیو دیتی ہے۔ انجن، گیئر اور سسپنشن بہترین حالت میں ہیں۔ اے سی، پاور اسٹیئرنگ اور تمام الیکٹرک فیچرز درست کام کر رہے ہیں۔
گاڑی کا کاغذی کام مکمل ہے، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، مناسب بات چیت کے بعد قیمت کم ہو سکتی ہے۔