Description
پہلی گزارش یہ ہے کہ اگر کسی ادمی نے بھی رابطہ کرنا ہو تو مہربانی کر کے جو Zong کا نمبر دیا ہے اس پر صرف اور صرف واٹس ایپ پر میسج کریں کال نہ کریں اور دوسری بات یہ کہ یہ کمپیوٹر اپ سے ٹھیک ایک مہینے پہلے لیا تھا 15 20 دن چلایا لیکن اس کے بعد اس میں کوئی ونڈو کا مسئلہ انے لگا وہ ونڈو کی سی ڈی وغیرہ میں نہلائی لیکن چونکہ پہلی دفعہ میرے کمپیوٹر لیا ہے تو سمجھ نہیں ارہی تھی کہ کیا مسئلہ ہے اب پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے میں اسے بیچ رہا ہوں باقی بالکل ٹھیک ہے کوئی مسئلہ وغیرہ نہیں ہے اس میں۔