Description
دو عدد موٹر سائیکل ہے ایک راوی ہمسفر 70 سی سی اور دوسرا یونائٹڈ 70 سی سی ہے راوی 2019 ماڈل ہے اور یونائٹڈ 2020 ماڈل ہے دونوں کا نمبر اسلام اباد ہے اور یہ دونوں کا بائیومیٹرک بھی موجود ہے موٹرسائیکل بالکل صاف اور اچھی کنڈیشن میں ہے اور موٹرسائیکل میں ذرا سا بھی اتنا خاص کوئی کام نہیں ہے موٹرسائیکل لو اور چلاؤ اور موٹرسائیکل کے ڈاکومنٹس اور بائیومیٹرک بھی موجود ہیں ایک لاکھ 10 ہزار فائنل ہے دونوں موٹرسائیکل کا 55 55 ہزار روپے ہے مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں لوکیشن کہوٹا شہر ہے