Description
جانوروں کی مکمل تفصیل:
1 لال مکھی چینی دودھ والی بکری (چار دانت)
حالت: اس وقت سوئی ہوئی ہے
بچے: دو چھوٹے بچے (بکرے)
دودھ: اچھا اور مسلسل
نسل: خالص مکھی چینی
بہترین دودھ والی بکری
2 لال مکھی چینی کالا (بلیک) بکرا
عمر: تقریباً ڈیڑھ سال
دانت: دو دانت
رنگ: کالا سفید
جسامت: مضبوط اور وزنی
قربانی کے لیے تیار
3 دیسی ابلق نسل کی بکری (دو دانت)
حالت: نئے دودھ ہونے کو تیار ،
4 مکھی چینی پاٹھ
عمر: تقریباً 6 ماہ
صحت مند اور ایکٹو
5 ٹیڈی نسل کی بکری
عمر: تقریباً 6 سے 7 ماہ
اچھی نشوونما
6 ٹیڈی نسل کی بکری (دو دانت)
حالت: نئے دودھ ہونے کو تیار
صحت بالکل ٹھیک
7 چھوٹے بچے
صحت مند، ماں کے ساتھ پل رہے ہیں
اضافی معلومات:
جانور اکٹھے یا الگ الگ بھی فروخت کیے جا سکتے ہیں
قیمت مناسب رکھی گئی ہے
لوکیشن: (خرم پورہ 3مرلہ سکیم خانیوال)
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔