Description
– ایبٹ آباد برانچ
ہمیں فوری طور پر ڈیلیوری بوائے کی ضرورت ہے۔
ڈیوٹی ٹائمنگ:
دن 1 بجے سے رات 1 بجے تک (12 گھنٹے)
تنخواہ:
22,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
ایزی لوڈ
فوڈ
پیٹرول
بائیک مینٹیننس
نوٹ:
ایک سال کا ڈیلیوری کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔