Description
اسلام آباد میں ڈیوٹی کے لیے ڈرائیور/ہیلپر درکار ہے۔ امیدوار کا تعلق چھوٹی فیملی سے ہو۔ بغیر فیملی افراد رابطہ نہ کریں۔ رہائش، یوٹیلیٹیز اور بچوں کی تعلیم فراہم کی جائے گی۔ تنخواہ تجربے کے مطابق۔
رابطہ:
براہِ کرم صرف واٹس ایپ پر پیغام کے ذریعے رابطہ کریں اور پیغام میں اپنا بایوڈیٹا، ڈرائیونگ لائسنس کی تفصیل، شہر اور تجربہ ضرور درج کریں۔ کال سے گریز کریں۔
نوٹ: صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
(Chat with seller)