Description
جوکی (JUKI) سلائی مشین برائے فروخت – بہترین کنڈیشن
اصلی جوکی (JUKI) سلائی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں ہے اور سلائی نہایت اسموّتھ، صاف اور مضبوط کرتی ہے۔
کسی قسم کا کوئی مسئلہ یا مرمت درکار نہیں — بس لگائیں اور کام شروع کریں۔
تفصیل:
کنڈیشن: بہت اچھی
موٹر: مضبوط
استعمال: درزی، بوتیک، فیکٹری یا گھریلو سلائی
فروخت کی وجہ: اضافی / استعمال میں نہیں
درزی حضرات یا سلائی کا بزنس شروع کرنے والوں کے لیے بہترین موقع۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب اور بات چیت کے قابل ہے۔