Description
"اسلامیات (الارڈینری) Book For Sale!
برائے طلباء و طالبات بی ایس (For B. S) کے لیے جامع اسلامیات کی کتاب، ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے نصاب کے مطابق۔
Condition: استعمال شدہ، اچھی حالت میں
Price: 300 PKR
Location: Bara Kahu, Islamabad, Pakistan
یہ کتاب اسلامیات کے بنیادی اصولوں اور موضوعات پر مشتمل ہے اور بی ایس کے طلباء کے لیے مفید ہے۔